ads

ر کو ڈربن م

توار کو ڈربن میں کھیلے گئے تیسرے میچ میں ڈربن ہیٹ نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں پر 157 رنز بنائے، زونڈو 49 رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے، کپتان ایلبے مورکل 45 رنز بنا کر دوسرے نمایاں بلے باز رہے، اینرچ نے 4 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، جواب میں کیپ ٹائون بلٹز نے مطلوبہ ہدف 19.1 اوورز میں 7 وکٹوں پر حاصل کیا، 83 رنز پر 5 وکٹیں کھونے کے بعد آصف علی نے میدان سنبھالا، انہوں نے مشکل وقت میں جارحانہ بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف بائولرز کی خوب دھنائی کی اور 80 رنز کی اننگز کھیل کر حریف ٹیم کے منہ سے فتح کا نوالہ چھین لیا، جینمان میلان 31 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، کیشو مہاراج نے 3 اور مرچنٹ ڈی لانگ نے 2 وکٹیں لیں۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.