ads

عظم کی زیر صدارت

اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں حوالہ ہنڈی کے کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔ چوبیس نومبر تک کریک ڈاؤن کی رپورٹ وزیراعظم کو جمع کرائی جائے گی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے نے اس حوالے سے باقاعدہ احکامات بھی جاری کر دیے جس کے مطابق ہر زون کی ٹیم روزانہ کم از کم پانچ چھاپہ مار کارروائیاں کرے گی۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر کی جانب سے یہ احکامات بھی دیے گئے کہ ریڈ پارٹی لیپ ٹاپ، حوالہ رجسٹر اور موبائل فون ضبط کرنے پر بھی توجہ دے جس کے ذریعے حوالہ ہنڈی کے کاروبار سے متعلق شواہد اور فرانزک آڈٹ میں ملے گی۔
یہ حکم بھی دیا گیا ہے کہ ریڈ پارٹی ملازمین کے بجائے حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار کے مالکان کی گرفتاری یقینی بنائے اور ملزمان سے ملک سے باہر رقم بھیجنے کی اصل وجوہات سمیت مکمل تفتیش
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.