حکومتی پیکج میں خواتین کے حوالے سے وراثتی قانون میں انقلابی تبدیلیاں لائی جا رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان نے ریاست مدینہ بنانے کی بات کی جس کا پہلا اصول رحم کا اصول ہے‘پاکستان کے کسی وزیر اعظم نے باہر سردی میں ٹھٹھر نے والے لوگوں کیلئے شیلٹر بنانے کا نہیں سوچا،نہ ہی کسی نے یہ سوچاکہ وہ کھانا کہاں سے کھائیں گے،ان کیلئے پی ٹی آئی کی حکومت ایک جامع پروگرام لے کر آ ئی ہے
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.