ads

حنیف عباسی کے گردے فیل ہونے کا خدشہ

 مسلم لیگ ن کے ایفیڈرین کیس میں سزا یافتہ رہنماء حنیف عباسی کے گردے فیل ہونے کا خدشہ ہے، اہلیہحنیف عباسی نے کہا کہ حنیف عباسی کے گردے کی فوری سرجری کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اہلیہ حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ سروسزاسپتال لاہورکی سی ٹی اسکین رپورٹ آگئی ہے۔ حنیف عباسی کے بائیں گردے میں سوجن ہوگئی ہے۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.