ترک صدر کی طرف سے اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو قیمتی ہار دیا گیا تھا جو گم ہو گیا تاہم بعد ازاں یوسف رضا گیلانی نے تسلیم کیا تھا کہ ہار ان کے پاس ہے لیکن عمران خان نے حب الوطنی کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے اور سعودی ولی عہد کی جانب سے ملنے والی قیمتی گھڑی قومی خزانے میں جمع کروا دی ہے۔