نجی ٹی وی ”جی این این“ کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان کو ایک کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کی ''شوپارڈ'' کمپنی کی گھڑی تحفے میں دی تھی اور وزیراعظم قانون کے مطابق گھڑی کی مالیت کا 10 فیصد ادا کر کے اسے اپنے پاس رکھ سکتے تھے مگر انہوں نے اسے قومی خزانے میں جمع کروا کر نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔