ads

جنوبی افریقن

 جنوبی افریقن ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ میں آصف علی کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت کیپ ٹائون بلٹز نے ڈربن ہیٹ کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، فاتح ٹیم نے 158 رنز کا ہدف آخری اوور کی پہلی گیند پر 7 وکٹوں پر پورا کیا، 83 کے سکور پر 5 وکٹیں گرنے کے بعد آصف علی نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے حریف بائولرز کا بھرکس نکال دیا، انہوں نے 33 گیندوں پر 5 چھکوں اور 7 چوکوں کی مدد سے 80 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی اور میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.