ads

مترجم کی حیثیت

نکا کہنا تھا کہ ہمارے 2بھائیوں نے جو مترجم کی حیثیت سے کام کرتے ہیں انہوں نے جب نماز کا وقت مانگنے کے لیے بات کی تو چینی انتظامیہ نے ان کو بہانے سے پہلے دوسری جگہ منتقل کیا اور بعد میں انکو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارا مسئلہ حل کیا جائے۔انکا کہنا تھا کہ ہمارے چین سے اچھے تعلقات ہوں گے لیکن اس کا یہ ہر گز مطلب نہیں کہ ہمیں ہمارے ہی ملک میں مذہبی فریضہ ادا کرنے سے روک دیا جائے۔مظاہرین نے مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریں۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.