لازمین نے احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی منظر پر آئی ہے۔اس ویڈیو میں ایک شخص بتا رہا ہے کہ وہ فیصل آباد کے قریب چک جھمرہ میں ایک فیکٹری میں کام کرتا ہے۔یہ فیکٹری سرائمیکس ٹائلیں بناتی ہے۔اس شخص کا کہنا تھا کہ یہ فیکٹری چینی لوگوں کے زیرانتظام کام کرتی ہے۔احتجاج کرنے والے شخص نے بتایا کہ ہمارے ورکنگ آورز 12، 12 گھنٹے ہیں اور ہمیں نماز پڑھنے کی مہلت بھی نہیں دی جاتی۔