ads

نی گروپ کی شوگر ملز ک

اومنی گروپ کی شوگر ملز کی اربوں روپوں کی چینی غائب ہونے کے معاملے پر بینکوں کی جانب سے شکایات کی سماعت ہوئی، عبدالغنی کو عدالت میں پیش کیا گیا۔
انور مجید کو پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے میڈیکل سرٹیفکیٹ کا معائنہ کیا اور کہا بائی پولر کوئی ایسی بیماری نہیں جس کے باعث ملزم عدالت میں پیش نہ ہوسکے۔ عدالت نے میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے والے ڈاکٹر اور انور مجید کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا، جبکہ انور مجید، عبدالغنی مجید، حسین لوائی اور طحہ رضا سے تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی نے عدالت سے رجوع 
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.