ads

ا منی لانڈرنگ کیس کی س

بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، پی پی رہنما فریال تالپور، نمر مجید، ذوالقرنین مجید، علی مجید، منہال مجید، شہزاد جتوئی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے تمام ملزمان کی ضمانت میں 10 دسمبر تک توسیع کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔ جس کے بعد آصف زرداری عدالت پہنچے اور کچھ دیر بیٹھنے کے بعد روانہ ہوگئے، چند منٹ بعد عدالت نے انہیں دوبارہ حاضری کیلئے طلب کیا، آصف زرداری واپس آئے اور حاضری لگائی۔
ایف آئی اے تفتیشی افسر نے مفرور ملزمان کو اشتہاری قرار دینے سے متعلق پیش رفت رپورٹ پیش کی۔ عدالت نے مفرور نصیر عبداللہ، حسین لوتھا،
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.