یب نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے ہٹانے کی مخالفت کردی،نیب کی طرف سے اسلام آبادہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا گیا، عدالت میں کل زلفی بخاری کی درخواست پر کیس کیسماعت ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست کی سماعت آج ہوگی۔
زلفی بخاری نے ای سی ایل سے نام نکلوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دے رکھی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے زلفی بخاری کی درخواست پرنیب سے جواب طلب کیا تھا۔ واضح رہے نیب نے زلفی بخاری کا نام آف شور کمپ