امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پنا ہ دی ، ہمار ے لئے کچھ نہیں کررہا تھا ، اس لئے امداد بند کردی پاکستانی حکام اسامہ بن لادن کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے،امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف قربانیاں نظر انداز کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہاہے کہ پاکستان نے اسامہ بن لادن کو پناہ دی پاکستانی حکاماسامہ بن لادن کی موجودگی کے بارے میں جانتے تھے ہم پاکستان کو سالانہ 1.3ارب ڈالردیتے رہے لیکن پاکستان ہمارے لئے کچھ نہیں کررہا تھا ، اس لئے امداد بند کردی