ads

چیئرمین سینیٹ

حنیف عباسی کے گردے فیل ہونے کا خدشہ













مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ایک آدمی پہلے خورشید شاہ کو برا بھلا کہتا ہے اس کے بعد مجھے اور پھر عثمان کاکڑ اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے الجھتا ہے‘قائد یوٹرن عمران خان ان کو ’’شاباش‘‘ کا پیغام بھیجتے ہیں جب وہ ہمیں گالیاں دیتا ہے ۔فیاض الحسن چوہان کے مناظرے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس کے نام میں آخر میں ’ن‘آتا ہے اس لئے اس کے کوئی بات ہی نہیں کرنا چاہتا ،جب وہ پیدا ہی نہیں ہوا تھا میں 10بار جیل کاٹ چکا تھا ،اگر صوبائی وزیراطلاعات کو مناظرہ کرنا ہی ہے تو اسٹیج اداکارہ ’’نرگس‘‘سے کریں‘نرگس کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں مگر پھر بھی فیاض الحسن چوہان نے ان کا مذاق اڑایا اور کہا کہ میں ان کو میں نمازیں پڑھاوں گا اور حج کراوں گا ،سلام ہے اس خاتون کو جس نے 24گھنٹوں میں صوبائی وزیراطلاعات کو بیان واپس کرنے پر مجبور کیا۔


Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.