بینکنگ کورٹ میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت میں آصف زرداری نے حسین لوائی سے بھی ملاقات کی۔
کراچی کے بینکنگ کورٹ میں میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، پی پی رہنما فریال تالپور، نمر مجید، ذوالقرنین مجید، علی مجید، منہال مجید، شہزاد جتوئی