ads

چین میں جاری ایونٹ میں اتوار کو کھیلے گئے

چین میں جاری ایونٹ میں اتوار کو کھیلے گئے ایک میچ میں آسٹریلوی ویمن ٹیم نے شاندارکھیل پیش کرتے ہوئے انگلینڈ ویمن کو 2-0 گول سے ہرا کر مسلسل دوسری کامیابی سمیٹی، نویں منٹ میں پیرس نے گول کر کے آسٹریلیا کو برتری دلائی، 29ویں منٹس میں آسٹریلیا کی کمرفورڈ نے گول کر کے ٹیم کی برتری دوگنی کر دی جو نہ صرف پہلے ہاف بلکہ میچ کے اختتام تک برقرار رہی، آسٹریلیا نے پہلے میچ میں ارجنٹائن کو ہرایا تھا، اسی روز جاپان اور چین کے درمیان کھیلا گیا میچ زبردست مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابری پر ختم ہوا۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.