کنسورشیم سے35ارب 80کروڑ روپے قرضہ لینے جب کہ پی آئی اے کے لیے 17ارب روپے قرضے کے حصول سے متعلق حکومتی گارنٹی دینے کی منظوری بھی دے دی۔
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے خیبر پختونخوا اور سندھ کے2گیس فیلڈز سے سوئی کمپنیوں کو 2کروڑ 20لاکھ مکعب فٹ یومیہ فراہم کرنے کی منظوری بھی دی ہے ، کمیٹی نے پورٹ قاسم پر نئے ایل این جی ٹرمینلز کی ضروریات سے متعلق بحری امور اور پٹرولیم کی وزارتوں کو مل کر جائزہ لینے کی ہدایت کی ہ