ads

دبئی میں عمران خان کا بے نامی پیسہ ہے

دبئی میں عمران خان کا بے نامی پیسہ ہے ‘مشاہد اللہ کا دعویٰ

نیب اصل کارکردگی دکھائے تو موجودہ کابینہ کے 80فیصد ارکان جیل میں ہوں گے ‘نواز شریف پانامہ کیس میں آف شور کمپنی کی وجہ سے نااہل ہوگئے ‘حکومت اپنے لوگوں کی دبئی میں15ارب کی جائیدادیں کبھی واپس نہیں لائے گی‘فواد چوہدری اپوزیشن پر تنقید کرتا ہے تو وزیراعظم اسے ’شاباش ‘دیتے ہیں‘فیاض الحسن چوہان مناظرہ ہم سے نہیں بلکہ اداکارہ نرگس سے کریں

Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.