ads

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی سربراہ نے حتمی رپورٹ دینے کے لئے ایک ماہ کا وقت مانگ لیا۔ اومنی گروپ 3 ملیں اور ڈیفنس کی جائیدادیں قرضوں کے بدلے بینکوں کو دینے پر آمادہ، نیشنل بینک نے پیشکش مسترد کر دی۔
 چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے نمر مجید کو مخاطب کرتے ہوئے کہا جو 154 ارب روپے گئے ہیں اس کا ہمیں پتہ ہے، جو پیسے ہنڈی کے ذریعے گئے اور جو آپ کے گھر میں گڑھا کھودا گیا اس کا بھی پتہ ہے، آپ کو بیوی اور والدہ کی وجہ سے گرفتار نہیں کیا، بینکوں سے معاملات طے کریں، عبدالغنی مجید فون پر پورے سندھ کو ڈکٹیشن دے رہا ہے، اسے اڈیالہ جیل منتقل کریں۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.