ads

حاجی عبدالوہاب کے انتقال

حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر مولاناطارق جمیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ حاجی عبدالوہاب کا جنازہ مولانا نذر رحمان پڑھائیں گے جبکہ ان کے جانشین کے حوالے سے ابھی حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو دوسروں کے لیے جیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر مولانا طارق جمیل نے پریس کانفرنس کی ہے ۔
اس میں انہوں نے جنازے کے وقت کا اعلان کیا ۔انکا کہنا تھا کہ اپنی ذات کی جذبات کی اور ضروریات کی پرواہ نہیں کرتے ہیں اور لوگوں کو نفع پہنچانے کی فکر میں رہتے ہیں۔انہی میں سے ایک حاجی عبدالوہاب صاحب بھی تھے۔میری زندگی کے 50 سال ان کے ساتھ گزرے۔اللہ نے مجھے تاریخ پڑھنے کا موقع بھی دیا اور میں نے دیکھا کہ بہت کم لوگ ایسے پیدا ہوئے ہیں اور شائد آگے بھی ایسے ہی چلے گا کہ بہت کم لوگ ہوں گے کہ جو لوگ اپنے آپ کو اللہ رسول ﷺ میں فنا کر کے ایسے لوگوں کے نفع کا سامان کریں گے۔
انہوں نے اپنی زندگی کا ہر پل ، ہر لمحہ ،ہر پائی اللہ اور اسکے رسول کے لیے وقف کر دی تھی۔انہوں نے یہ بتایا ک
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.