مسئلہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی اور انتہا پسندی کو شاہ محمود قریشی نے کھُل کر بیان کیا۔عالمی برادری کے سامنے دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی قربانیاں بیان کیں۔ اس کے علاوہ وفاقی وزیر برائے آبی منصوبہ بندی فیصل واوڈا کو صرف 50 روز مل سکے جس میں انہوں نے صوبوں میں پانی چوری کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے۔صوبوں میں پانی چوری روکنے کے لیے پہلی مرتبہ ٹیلی میٹرز کا منصوبہ شروع کیا گیا۔
ورلڈ بینک کے ساتھ کامیاب مذاکرات سے رُکا ہوا قرضہ بھی فیصل واوڈا نے واپس حاصل کر لیا۔وزارت میں واٹر پالیسی میں تبدیلی کے عملدرآمد کے آغاز کو فیصل واوڈا کی بڑی کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔ زلفی بخاری کی وزارت اوورسیز میں بھی اہم اقدامات کیے گئے۔ ہزاروں غیر قانونی بھرتیاں اور بے قاعدگیاں پکڑی گئیں۔اوورسیز پاکستانیوں کے لیے سہولتیں اور نئے پروگرامز شروع کیے۔