ads

یر ہاؤسنگ سوسائٹی

زیر ہاؤسنگ سوسائٹی طارق بشیر چیمہ کی 50 لاکھ گھروں کی منصوبہ بندی میں کارکردگی بھی قابل ستائش رہی۔طارق بشیر چیمہ کی منصوبہ بندی کا جلد آغاز اور کئی شہروں میں کارکردگی شامل ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے سے قبل اپنا 100 روزہ پلان دیا تھا جس کے تحت وفاقی وزرا کی پہلی سو روزہ کارکردگی کو پرکھا جانا تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نےعام انتخابات سے قبل اپنا سو روزہ پلان ترتیب دیا تھا جس پر اقتدار میں آنے کے فوراً بعد ہی عملدرآمد شروع کر دیا گیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اپنے پہلے سو روز میں کئی عوام دوست منصوبوں کا اعلان کیا جس پر انہیں خوب پذیرائی بھی ملی تاہم اب پاکستان تحریک انصاف نے اپنی 100 روزہ کارکردگی عوام کے سامنے رکھنے کافیصلہ کیا تاکہ عوام کو نئی حکومت کی کارکردگی کا علم ہو سکے۔وزیر اعظم کے میڈیا ایڈوائزر افتخار درانی نے اعلان کر رکھا ہے کہ 29 نومبر 2018ء کو حکومت کی 100 روزہ کامیابیوں کا اعلان کیا جائے گا
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.