ads

حکومت کے سو روز

حکومت کے سو روز مکمل ہونے میں صرف 12 روز باقی ہیں۔وفاقی وزرا کی 100 روزہ منصوبہ بندی میں ٹاپ 10 کی بھاگ دوڑ ہو رہی ہے۔مختلف وزارتوں کی 100 روزہ کارکردگی کی رپورٹس بھی وزیراعظم عمران خان کو موصول ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اسد عمر ، شیخ رشید، مراد سعید اور فواد چودھری میں سخت ترین مقابلہ ہے۔
شاہ محمود قریشی، شہریار خان آفریدی، فیصل واوڈا ، زلفی بخاری اور طارق بشیر چیمہ بھی ٹاپ 10 کی دوڑ میں شامل ہیں۔ وزیرمملکت برائے مواصلات مراد سعید نے کارکردگی کے اعتبار سے سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ 50 دن میں 100 روزہ منصوبہ بندی کے اہداف حاصل کر لیے ہیں۔ مراد سعید نے اپنی وزارت میں 3 ارب 55 کروڑ روپے کہ بچت کی اور نئے منصوبے بھی شروع کیے۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.