فیصل آباد کے قریب چک جھمرہ میں چینی سرائیمیکس فیکٹری میں نماز کا وقت مانگنے والوں کو نوکری سے فارغ کردیا گیا۔ملازمین سراپا احتجاج، نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات کے مطابقپاکستان میں موجود چینی انتظامیہ کے تحت چلنے والی فیکٹریوں نے مسلمان ملازمین پر نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی۔
This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.