ads

ذرائع کے مطابق سندھ

ذرائع کے مطابق سندھ چاہتا ہے کہ کے پی کے اور بلوچستان کو حاصل پانی کی کمی کا استثنی بھی ختم کیا جائے لیکن یہ مسئلہ سنگین ہے کیوں کہ استثنیٰ ختم کرنے سے کے پی کے اور بلوچستان کے لیے پانی کی کمی 50 فی صد تک ہوجائے گی۔پہلا اجلاس بے نتیجہ رہنے پر اٹارنی جنرل نے 4 دسمبر کو دوسرا اجلاس طلب کرلیا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کو مدعو کیا گیا ہے۔
Share on Google Plus

About good

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.